جعلی ڈگری کیس: ثمینہ خاور حیات کی اپنے وکیل سے تلخ کلامی، دھمکیاں دیتی رہیں عدالت کی نشست پر بیٹھنے کی ہدایت

جعلی ڈگری کیس: ثمینہ خاور حیات کی اپنے وکیل سے تلخ کلامی، دھمکیاں دیتی رہیں ...
جعلی ڈگری کیس: ثمینہ خاور حیات کی اپنے وکیل سے تلخ کلامی، دھمکیاں دیتی رہیں عدالت کی نشست پر بیٹھنے کی ہدایت

  

اسلام آباد (ویب ڈیسک) سپریم کورٹ نے ممبر قومی اسمبلی ثمینہ خاور حیات کی جعلی ڈگری کیس میں سماعت مارچ کے تیسرے ہفتے تک ملتوی کردی۔ دوران سماعت ثمینہ خاور حیات کی اپنے وکیل سے تلخ کلامی ہوگئی۔ ثمینہ خاور اپنے وکیل کو دوران سماعت دھمکیاں دیتی رہیں۔ عدالت نے انہیں اپنی نشست پر بیھٹنے کی ہدایت کی۔

مزید :

اسلام آباد -