صوابی؛دہشت گردی کا بڑامنصوبہ ناکام، ٹرک سے 600کلو بارودی مواد برآمد

صوابی؛دہشت گردی کا بڑامنصوبہ ناکام، ٹرک سے 600کلو بارودی مواد برآمد

  

صوابی(مانیٹرنگ ڈیسک) صوابی میںپولیس نے کارروائی کرتے ہوئے دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا ہے اور چیکنگ کے دوران ایک ٹرک سے 600 کلو بارودی مواد برآمد کیا گیا ہے۔

میڈ یا رپورٹس کے مطابق دوران چیکنگ ٹرک کو روکا گیااور تلاشی کے دوران 600 کلو بارودی مواد جبکہ 11 ہزار گز تار بھی برآمد ہوئی ہے۔ پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ ٹرک ڈرائیور کو گرفتار کر کے دہشت گردی کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا ہے ۔

مزید :

کوئٹہ -