نسواں قانون: پہلا مقدمہ درج کرانیوالی خاتون کی شوہر سے صلح

نسواں قانون: پہلا مقدمہ درج کرانیوالی خاتون کی شوہر سے صلح

  

لاہور (ویب ڈیسک) تحفظ حقوق نسواں قانون کے تحت پہلا مقدمہ درج کرانے والی خاتون نے اگلے ہی روز شوہر سے صلح کرتے ہوئے کیس خارج کرانے کیلئے درخواست جمع کرادی جبکہ اس کے شوہر کو ضمانت پر رہا کردیا گیا، گرین ٹاﺅن کی رہائشی بسرا بی بی نے تشدد کرنے پر اپنے شوہر طیب کیخلاف مقدمہ درج کروایا تھا۔

مزید :

لاہور -