شاہ رخ خان کے سسر انتقال کر گئے ،فلمی ستاروں کی آنجہانی کی آخری رسومات میں شرکت کیلئے نئی دہلی آمد

شاہ رخ خان کے سسر انتقال کر گئے ،فلمی ستاروں کی آنجہانی کی آخری رسومات میں ...
شاہ رخ خان کے سسر انتقال کر گئے ،فلمی ستاروں کی آنجہانی کی آخری رسومات میں شرکت کیلئے نئی دہلی آمد

  

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک)بالی ووڈ کے کنگ شاہ رخ خان کو ایک اور صدمے کا سامنا کرنا پڑ گیا ہے کیونکہ ان کے سسر انتقال کر گئے ہیں ۔شاہ رخ خان اور گوری کے عزیز و اقارب اور فلمی ستارے افسوسناک خبر سننے کے بعد آنجہانی کی آخری رسومات کی ادائیگی میں شرکت کے لئے ان کی نئی دہلی پہنچ گئے ۔

مزید :

تفریح -