کراچی: پولیس مقابلے میں تین دہشتگرد ہلاک، بھاری اسلحہ برآمد

کراچی: پولیس مقابلے میں تین دہشتگرد ہلاک، بھاری اسلحہ برآمد
کراچی: پولیس مقابلے میں تین دہشتگرد ہلاک، بھاری اسلحہ برآمد

  

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) کراچی میں پولیس نے ایک مقابلے کے دوران تین دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا۔ تینوں دہشتگردپولیس کو کئی وارداتوں میں مطلوب تھے۔

ایس ایس پی سٹی فدا حسین کا کہنا ہے کہ مقابلہ کراچی کی مچھر کالونی میں ہوا۔اس میں ہلاک ہونے والے تینوں ملزمان کا تعلق لیاری کے عزیر بلوچ گروپ سے تھا۔ وہ پولیس پر حملوں اور ٹارگٹ کلنگ میں ملوث تھے۔ ان سے دستی بم اور بھاری اسلحہ بھی برآمد ہوا۔

مزید :

کراچی -