میک ڈرموٹ کا آسٹریلین کوچنگ اسٹاف سے علیحدگی کا فیصلہ

میک ڈرموٹ کا آسٹریلین کوچنگ اسٹاف سے علیحدگی کا فیصلہ

  

سڈنی(آئی این پی) آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے اسسٹنٹ کوچ کریگ میک ڈرموٹ ورلڈ ٹی 20 کپ کے بعد اپنے عہدے سے مستعفی ہو جائیں گے۔ ان کے دور میں آسٹریلوی ٹیم نے 2013ء میں انگلینڈ کے خلاف ایشز کا ٹائٹل جیتنے کے ساتھ ساتھ جنوبی افریقا میں بھی ٹیسٹ سیریز جیتی تھی، ون ڈے ورلڈ کپ ٹائٹل بھی اپنے نام کیا تھا۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -