بلے بازوں نے ناقص کارکردگی سے میری زندگی اجیرن کر رکھی ہے، شاہد آفریدی

بلے بازوں نے ناقص کارکردگی سے میری زندگی اجیرن کر رکھی ہے، شاہد آفریدی

  

میرپور (آئی این پی) پاکستان ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹیم کے کپتان شاہد خان آفریدی نے کہا ہے کہ بلے بازوں نے ناقص کارکردگی سے میری زندگی اجیرن کر رکھی ہے۔بدھ کو بنگلہ دیش کیخلاف میچ سے قبل نیٹ پر یکٹس کے دوران صحافی کی جانب سے قومی ٹیم میں بیٹسمینوں کی ناقص کارکردگی کے حوالے سے سوال کیا توٹی ٹوئنٹی کپتان نے اپنی بے بسی کا اظہار کر تے ہوئے کہا کہ بلے بازوں نے میری زندگی اجیرن کر رکھی ہے‘‘۔ شاہد آفریدی نے کہا کہ جب ابتدائی اوورز میں ہی 4 سے 5 بلے باز پویلین لوٹ آئیں گے تو کیا کارکردگی دکھائی جا سکتی ہے؟۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -