قومی ٹیم کے میڈیا منیجر نے ورلڈ ٹی 20میں آئی سی سی کی جانب سے ذمہ داریاں سنبھال لیں

قومی ٹیم کے میڈیا منیجر نے ورلڈ ٹی 20میں آئی سی سی کی جانب سے ذمہ داریاں سنبھال ...

  

میرپور(آن لائن) پاکستان کرکٹ ٹیم کے میڈیا مینجر رضا راشد نے گزشتہ روز بھارت میں ہونے والے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) کے میڈیا مینجر کی ذمہ داریاں سنبھال لیں انہیں ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کیلئے آئی سی سی کا میڈیا مینجر مقرر کیاگیا ہے۔وہ 8اپریل تک بھارت میں آئی سی سی کیلئے اپنی ذمہ داریاں نبھائیں گے۔رضا راشد پی سی بی کے دوسرے میڈیا مینجر ہیں جنھیں آئی سی سی نے میڈیا مینجر کی ذمہ داریاں سونپی ہیں۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -