تاراگروپ نے پیسٹی سائیڈ ز ، فرٹیلائزر لیب کیلئے آئی ایس او ؛ آئی ای سی 7025.2005حاصل کر لیا

تاراگروپ نے پیسٹی سائیڈ ز ، فرٹیلائزر لیب کیلئے آئی ایس او ؛ آئی ای سی ...

  

 لاہور(پ ر)ز ر عی شعبے کے ممتا ز ا دا رے تارا گرو پ پاکستان کی پیسٹی سا ئیڈزو فر ٹیلا ئیز ر ز لیبار ٹر یز کو عا لمی معیا ر آ ئی ایس او/ آئی ای سی 17025 : 2005 کے تحت و سیع دائیر ہ کا ر کی سند ا متیا ز کا اعزاز حا صل ہوا ہے جس کے سنگ بنیاد کا باقا عدہ ا فتتا ح تارا گرو پ پلا نٹ پر شعبہ زراعت کے سر کر دہ ر ہنما میا ں عبد الحمیدا و ر چو ہد ر ی نذیر احمد نے کیا اس سلسلہ میں منعقد ہ تقریب افتخا ر سے خطا ب کر تے ہو ئے چیئ مین تارا گر و پ ڈ ا کٹر خا لد حمید نے کہا ہے اس قا بل فخر اعزاز کے سا تھ ہم زر عی شعبے میں ا پنی سر بلند ی اور بر تر ی کو مز ید بہتر ا ندا ز میں منو ا نے اور عا لمی معیا ر کی پیسٹی سا ئیڈ ز ، اورکھا د یں فرا ہم کر کے کسا نو ں کے بھر پو ر ا عتما د پر اب ا و ر بھی بہتر انداز میں پو را ا تر یں گے ۔انہو ں نے کہا زرعی شعبے میں بہت سے ادارے جد تو ں کی تر جما نی کا محض لفظی د عو ی کرتے ہیں ہم ا نشا اللہ صحیح معنو ں میں جد تو ں کا انقلاب بر پا کر نے کے لیے سر گرم عمل ہیں ۔انہو ں نے کہا حکو مت پا کستان کے ادارہ پا کستا ن نیشنل ا یکر یڈ یٹیشن کو نسل نے ہمارے ا دا رہ کو محد و د تر ین مد ت میں جتنی و سیع تر ر ینج کے لیے اس ا عزاز سے نوا زا ہے اس کی اس سے قبل کوئی مثا ل مو جو د نہیں ا نہو ں نے کہا کہ ا علی تر ین کو ا لٹی کو اپنے ا و لین نصب ا لعین پر عمل پیرا ہو تے ہو ئے یقینی بنا نا ہما ر ی کمپنی کے ہر فر د کا اہم ترین مشن ہے جس کے حصو ل میں گز شتہ سا ل ادارہ کے جن ما ہرین ، افسران و کا رکنا ن نے شا ندار کا ر کر د گی کا مظا ہر ہ کیا ا نہیں مثا لی خدمات کے ا عتراف کا ا یوا ر ڈ دیا گیا ان میں ڈا کٹر ا حمد سلیم اختر ، محمد ا کرم ،مبشر حئی خان ، محمد شہبا ز ، ظہو ر احمد ، عر فا ن نصیر احمد ، آ صف شکو ر ، محمد یو سف ا و ر ابرا ر علی قا بل ذ کر ہیں ۔

مزید :

کامرس -