آبی ذخائر

آبی ذخائر

  

 لاہور (کامرس رپورٹر)تربیلا ، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں آج پانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہاؤ کی صورت حال حسب ذیل رہی:دریا:سندھ (تربیلاکے مقام پر): آمد 14900 کیوسک اور اخراج :63000کیوسک، کابل(نوشہرہ کے مقام پر): آمد 10200کیوسک اور اخراج 10200کیوسک، جہلم: (منگلاکے مقام پر) آمد 16000 کیوسک اور اخراج60000کیوسک، چناب (مرالہ کے مقام پر): آمد7400کیوسک اور اخراج 3000کیوسک۔بیراج :جناح: آمد84100کیوسک اور اخراج 75600کیوسک،چشمہ: آمد 68000 کیوسک اوراخراج 61000 کیوسک، تونسہ:آمد 52900 کیوسک اور اخراج46100کیوسک، پنجند: آمد 24200کیوسک اور اخراج13200کیوسک، گدو: آمد 48100کیوسک اور اخراج 42700 کیوسک ، سکھر: آمد33900کیوسک اور اخراج 5600 کیوسک، کوٹری:آمد4000کیوسک اور اخراجNil ۔ریزروائرز : تربیلا:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1380فٹ رہا۔

،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1462.24فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اورآج قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ1.996 ملین ایکڑ فٹ۔ منگلا:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1040فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1119.40فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور آج قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ1.014ملین ایکڑ فٹ۔ چشمہ:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول637فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 641.30 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح649فٹ اور آج قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.060 ملین ایکڑ فٹ۔تربیلا اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہاؤ کی صورت میں ہے جبکہ دیگر مقامات پر پانی کی آمد و اخراج کی تفصیل آج صبح 6 بجے کی ہے۔

مزید :

کامرس -