35ویں جونیئر ہاکی چیمپیئن شپ کی افتتاحی چیمپیئن شپ کا افتتاح

35ویں جونیئر ہاکی چیمپیئن شپ کی افتتاحی چیمپیئن شپ کا افتتاح

  

لاہور (سپورٹس رپورٹر)35ویں جونیئر ہاکی چیمپیئن شپ کی افتتاحی چیمپیئن شپ کے افتتاحی روز چار میچ کھیلے گے، پنجاب(کلر) نے پی او ایف کو 3-1سے شکست دی، ، سوئی سدرن گیس کمپنی کی ٹیم نے سندھ کو 5-1سے ہرایا، نیشنل بینک نے پاکستان بورڈ کی ٹیم کو9-0سے مات دی،واپڈا نے ریلوے کو 2-1سے شکست دی، جمعرات کو بھی بھی چار میچ کھیلے جائیں گے،محکمہ کسٹم کا مقابلہ کے پی کے سے پاک آرمی کا مقابلہ اسلام آباد سے ہوگا ،پولیس کا مقابلہ پنجاب وائٹس سے اور کراچی کلر کا مقابلہ بلوچستان سے ہوگا ،

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -