میرپور ڈھاکہ‘ پاکستان اور بنگلہ دیش کے مابین میچ کے دوران ٹریفک بلاک

میرپور ڈھاکہ‘ پاکستان اور بنگلہ دیش کے مابین میچ کے دوران ٹریفک بلاک

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

میر پور ڈھاکہ (اے پی پی )پاکستان اور بنگلہ دیش کی کرکٹ ٹیموں کے مابین شیر بنگلہ سٹیڈیم میں ہونے والے ایشیا کپ کے میچ کے دورانحسب معمول ٹریفک کئی کئی گھنٹے بلاک رہی ۔سٹیڈیم کی طرف آنے والے مختلف روڈر پر نئی اور پرانی ماڈل کی بسوں ،کاروں ،سائکل رکشوں کی میلوں لمبی قطاریں لگ گئیں ۔تماشائیوں کی بڑی تعداد کو گاڑیوں سے اتر کر کئی کئی کلومیٹر پیدل چل کر سٹیڈیم پہنچنا پڑا ۔