مسلم لیگ یوتھ ونگ کے آرگنائزر ذوالفقار پپن کی زیرصدارت اجلاس

مسلم لیگ یوتھ ونگ کے آرگنائزر ذوالفقار پپن کی زیرصدارت اجلاس

  

لاہور( جنرل رپورٹر) مسلم لیگ یوتھ ونگ پنجاب کے آرگنائزر ذوالفقار پپن کی زیرصدارت صوبہ پنجاب کے یوتھ ونگ کے ضلعی صدور و جنرل سیکرٹریز صاحبان کا ایک اہم اجلاس آج جمعرات کو بوقت1.00بجے دن بمقام مسلم لیگ ہاؤس 33آغا خاں روڈ لاہور میں منعقد ہورہا ہے جس میں مسلم لیگ یوتھ ونگ کی تنظیم نو کے لیے اہم فیصلے کیے جائیں گے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -