تر ک سیکورٹی فورسز نے یونان جانے والے 68 تارکین وطن گرفتار کر لیا

تر ک سیکورٹی فورسز نے یونان جانے والے 68 تارکین وطن گرفتار کر لیا

  

انقرہ (اے پی پی) تر ک سیکورٹی فورسز نے یونان جانے کی کوشش کرنے والے 68 تارکین وطن گرفتار کر لیا۔ ترک میڈیا کے مطابق ترکی کے ساحلی محافظوں نے ترکی کے شہر ایدیر نے کے راستے یونان جانے کی کوشش کرنے والے 68 تارکین وطن گرفتار کرلیا ہے۔ ترک ساحلی محافظوں کا کہنا ہے کہ خفیہ اطلاع ملنے پرکھلے سمندر میں ایک مشتبہ کشتی کو روکتے ہوئے اْس پر سوار افرادحراست میں لیا گیا۔ ابتدائی تحقیقات کے مطابق ان افراد کا تعلق شام،افغانستاناورایران سے ہے۔

مزید :

عالمی منظر -