روس میں افغان منشیات کی اسمگلنگ میں اضافہ

روس میں افغان منشیات کی اسمگلنگ میں اضافہ

  

ماسکو (اے پی پی) انسداد منشیات سے متعلق روسی وفاقی ادارے کے سربراہ ویکٹر اوانووف نے کہا ہے کہ روس میں افغان منشیات کی اسمگلنگ بڑھ رہی ہے۔ 2016 کے پہلے دو مہینوں میں پچھلے سال کے متعلقہ عرصے کی نسبت ضبط کی جانے والی افغان منشیات کی مقدار دوگنی بڑھ گئی۔ انہوں نے بتایا کہ ہیروئین کی اسمگلنگ خاص طور پر بڑھ رہی ہے اور فغانستان میں پوست کے کاشتہ رقبے مین رقبہکچھ سالوں سے اضافہ ہوا ہے ۔

مزید :

عالمی منظر -