پاک بنگلہ دیش میچ پرجوا،7بکئے گرفتار،لاکھوں کی نقدی ودیگرسامان برآمد

پاک بنگلہ دیش میچ پرجوا،7بکئے گرفتار،لاکھوں کی نقدی ودیگرسامان برآمد

  

لاہور(خبر نگا ر ) لاہور میں پاک بنگلہ دیش میچ پر جوا کرانے والے سات بک میکروں کو پولیس نے گرفتار کر کے ان کے قبضے سے لاکھوں کی نقدی اور دوسرا سامان برآمد کر لیا۔تفصیلات کے مطابق جوہر ٹاون پولیس کو اطلاع ملی کہ پاک بنگلہ دیش میچ پر جو اکرایا جا رہا ہے جس پر پولیس نے چھاپہ مار کر سات افرارد کو گرفتار کر لیا۔

ان افراد سے لاکھوں روپے کے علاوہ درجنوں ٹیلی فون سیٹ، وائر لیس سیٹ ، ایل ای ڈیز اور مانیٹر وغیرہ برآمد کر لئے گئے۔

مزید :

علاقائی -