نشتر کا لو نی،نامعلوم افرادکی فائرنگ سے ماں بیٹا زخمی،حالت خطرے سے باہر

نشتر کا لو نی،نامعلوم افرادکی فائرنگ سے ماں بیٹا زخمی،حالت خطرے سے باہر

  

لاہور(خبر نگا ر )نشتر کا لو نی میں ہا ئی کورٹ پیشی کے لئے جا نے والے ماں بیٹے کو نا معلوم موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کر کے شدید زخمی کر دیا اور موقع سے فرار ہو نے میں کا میاب ہو گئے ۔اطلاع ملتے ہی ایس پی ماڈل ٹاؤن مثتنصرسمیت پو لیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی،زخمیوں کو فوری طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا جن کی حالت خطرئے سے باہر بتا ئی جا تی ہے ۔بتا یا گیا ہے کہ قصور کا رہائشی 30سالہ ضاء الدین،اپنی 55سالہ والدہ ما جدہ بی بی کے ہمراہ موٹر سائیکل پر پیشی کے لئے ہائی کورٹ جا رہے تھے کہ دو سری جا نب سے دو موٹر سائیکل سواروں نے فائر نگ کر دی ،جس کے نتیجے میں دو نوں ماں بیٹا شدید زخمی ہو گئے ۔پو لیس نے مقد مہ درج کر تے ہو ئے کاروائی شروع کر دی ہے ۔

مزید :

علاقائی -