چو ہنگ،کروڑوں کے فراڈمیں ملوث ملزم گرفتار

چو ہنگ،کروڑوں کے فراڈمیں ملوث ملزم گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لا ہور (خبر نگا ر ) چو ہنگ میں کروڑوں کا فراڈ کرنے والے ملزم کو پولیس نے دھر لیا۔تفصیلا ت کے مطا بق پولیس نے ٹھوکرنیازبیگ پرالحرم موٹرزکے ما لک ملک فخرجاویدکو عوام الناس سے فراڈ کے الزام میں گرفتار کیا ہے۔ ملزم پر الزام ہے کہ وہ شادیوں اوردیگرتقریبات کیلئے کرایہ پرگاڑیوں کی بکنگ کرتاتھا،ملزم بڑی تعداد میں گاڑیوں کی بکنگ کرنے کے بعد پیسے لیکرفرارہوگیاتھا جس کے خلاف تھانہ چوہنگ میں تین سو افرادنے مقدمہ درج کروا رکھاہے۔پو لیس کا کہنا ہے کہ تفتیش جا ر ی ہے ۔

مزید :

علاقائی -