پنجاب قرآن بورڈ کا اہم اجلاس آج ہوگا

پنجاب قرآن بورڈ کا اہم اجلاس آج ہوگا

  

لاہور(خبر نگار خصوصی)پنجاب قرآن بورڈ کا اہم اجلاس مورخہ 03 مارچ 2016ء بوقت 11بجے دن بمقام پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف قرآن اینڈسیرت سٹڈیز ،اپر مال سکیم لاہور چیئرمین پنجاب قرآن بورڈ مولانا غلام محمد سیالوی کی صدارت منعقد ہوگا۔جس میں گذشتہ اجلاس میں کے گئے اہم فیصلوں کی بابت پیش رفت کاجائزہ لیاجائے گا۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -