پنجاب یونیورسٹی کالج آف فارمیسی کاتیسرا کانووکیشن آج ہوگا

پنجاب یونیورسٹی کالج آف فارمیسی کاتیسرا کانووکیشن آج ہوگا

  

لاہور( اپنے نامہ نگار سے ) پنجاب یونیورسٹی کالج آف فارمیسی کاتیسرا کانووکیشن بروزجمعرات آج صبح 8:30بجے پرل کانٹی نینٹل (کرسٹل ہال) میں ہوگاجس کی صدارت وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر مجاہد کامران کریں گے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -