’برلن اور یورپ میں پناہ گزینوں کی صورتحال‘‘ پر خصوصی لیکچر آج ہوگا
لاہور( اپنے نامہ نگار سے )پنجاب یونیورسٹی پاکستان سٹڈی سنٹر کے زیر اہتمام ’’برلن اور یورپ میں پناہ گزینوں کی صورتحال‘‘ پر خصوصی لیکچر بروز جمعرات (آج) صبح 11بجے ہوگا ۔

You are subscribed Successfully