طالبعلم کا اعزاز

طالبعلم کا اعزاز

  

لاہور( اپنے نامہ نگار سے ) گورنمنٹ کا لج یو نیورسٹی لاہورکے کھلاڑی محمد رمضان نے ہائرایجوکیشن کمیشن کے زیر اہتمام پشاور یونیورسٹی میں انٹر ایتھلیٹکس چیمپین شپ کی 5000 میٹر ریس میں انٹر یو نیورسٹی کے سا بقہ تما م ریکا رڈ توڑ دیئے۔

اور 16:20 میں مقررہ فا صلہ طے کر کے نیا ریکارڈ قائم کر دیا ۔وائس چا نسلر ڈا کٹر حسن امیر شاہ اورڈائریکٹر سپورٹس خا دم علی خان نے اعلی کارکردگی پر محمد رمضا ن کو مبارکبا د دی ۔مقابلے میں ملک بھر سے 36یو نیورسٹیا ں حصہ لے رہی ہیں۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -