گورنمنٹ کا لج یو نیورسٹی لاہورکی چا روں کُلیات میں ڈینز تعینا ت

گورنمنٹ کا لج یو نیورسٹی لاہورکی چا روں کُلیات میں ڈینز تعینا ت

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور( اپنے نامہ نگار سے ) گورنمنٹ کا لج یو نیورسٹی لاہورکی چا روں کُلیات میں ڈینز تعینا ت ۔حکو مت پنجا ب نے گزشتہ روزوائس چا نسلر حسن امیرشاہ کی سفا رشات پر نامور تا ریخ دان پروفیسر ڈا کٹر طا ہر کا مران کو یو نیورسٹی کی سما جی علو م اور آرٹس کی فیکلٹی کا ڈ ین تعینا ت کر دیاجبکہ نا مور ماہر طبعیات پر وفیسر ڈا کٹر ریا ض احمد کو انجینئر نگ کی فیکلٹی کا ڈین مقرر کر دیا گیاہے۔حکو مت پنجا ب جی سی یو کی با قی دوکُلیات کیلئے پہلے ہی ڈینز تعینا ت کر چکی ہیں جس میں پروفیسرڈا کٹرمحمد اقبال شا ہداورپروفیسر ڈا کٹر اسلام اللہ خان شامل ہیں ۔


وائس چا نسلر پروفیسر ڈا کٹر حسن امیر شاہ نے جب چند ماہ قبل چارج سنبھا لا تو جی سی یو میں کو ئی بھی ڈین نہیں تھا ۔


یونیورسٹی میں سماجی علوم اور آرٹس کے ڈین کا عہدہ 14برس سے جبکہ انجینئر نگ کے ڈین کا عہدہ 7 برس سے خا لی تھا ۔