دھماکہ خیز مواد رکھنے کے مقدمہ میں 4مجرموں کو عمر قید کی سزا

دھماکہ خیز مواد رکھنے کے مقدمہ میں 4مجرموں کو عمر قید کی سزا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(نامہ نگار)انسدادِدہشت گردی کی عدالت نے دھماکہ خیز مواد رکھنے کے مقدمہ میں ملوث 4مجرموں کو عمر قید کی سزا کا حکم سنا دیا ہے ۔مجرموں فہد، اسد، مصور اور منیب کو گزشتہ سال سی ٹی ڈی پولیس نے مینار پاکستان سے گرفتار کیا تھا اور ان کے قبضہ سے دھماکہ خیز مواد اور جہادی لڑریچر برآمد ہوا تھا،عدالت نے گزشتہ روز وکلاء و فریقین کے دلائل سننے کے بعد مذکور ہ بالا سزا کا حکم جاری کردیا ہے ۔