عمران خان 19مارچ کو پاک بھارت میچ دیکھنے بھارت جائینگے

عمران خان 19مارچ کو پاک بھارت میچ دیکھنے بھارت جائینگے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان ورلڈ کپ ٹی ٹوئنٹی کا 19مارچ کو ہونے والا پاک بھارت میچ بھارت میں دیکھیں گے، دھرم شالا میں کھیلے جانے والے پاک بھارت میچ میں بھارتی سپورٹس چینل کی دعوت پر بھارت جائیں گے اور میچ پررواں تبصرہ بھی کریں گے۔بدھ کو نجی ٹی وی کے مطابق بھارتی سپورٹس چینل کی دعوت پر عمران خان ورلڈ کپ ٹی ٹوئنٹی کا پاکستان اور بھارت کے درمیان کھیلاجانے والا میچ دیکھنے 19 مارچ کو بھارت جائیں گے، وہ پاک بھارت میچ پر لائیو کمنٹری بھی کریں گے، پاک بھارت میچ دھرم شالا میں کھیلا جائے گا

مزید :

صفحہ اول -