فائزہ جبیں ڈسٹرکٹ کونسل نشتر ٹاؤن کے انتخابات میں حصہ لیں گی، کوثر صدیق

فائزہ جبیں ڈسٹرکٹ کونسل نشتر ٹاؤن کے انتخابات میں حصہ لیں گی، کوثر صدیق

  

لاہور(پ ر) پاکستان مسلم لیگ شعبہ خواتین یاسین کالونی چونگی امرسدھو لاہور کی کارکن محترمہ فائزہ جبیں آئندہ ہونے والے ڈسٹرکٹ کونسل نشتر ٹاؤن کے انتخابات میں حصہ لیں گی ان خیالات کااظہار کوثر صدیق کی رہائش گاہ پر خواتین کی ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ میں ڈسٹرکٹ کونسلر منتخب ہوکر علاقہ کے غریب عوام کے لئے بھرپور کوشش کروں گی اس موقع پر صفیہ بی بی ، نجمہ حمید، رشیداں بی بی سمیت کئی خواتین موجود تھیں۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -