ڈائریکٹر جنرل پریس انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ لاہور اعجاز حسین کے ماموں بریگیڈیئر ریٹائرڈسید افضال حسین کی رسم قل آج ہوگی

ڈائریکٹر جنرل پریس انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ لاہور اعجاز حسین کے ماموں بریگیڈیئر ...

  

لاہور(سٹی رپورٹر)ڈائریکٹر جنرل پریس انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ لاہور اعجاز حسین کے ماموں،کرنل عروج اور کرنل اعزاز کے والد بریگیڈیئر ریٹائرڈسید افضال حسین طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے۔ اُن کی رسم قل کل آج31 عسکری ولاز شامی روڈ کینٹ میں دوپہر 3بجے بجے ادا کی جائے گی۔

مزید :

صفحہ آخر -