وفاقی سیکر ٹری مذہبی امور اور ہوپ کے وفد کی ملاقات نہ ہو سکی

وفاقی سیکر ٹری مذہبی امور اور ہوپ کے وفد کی ملاقات نہ ہو سکی

  

لاہور (ڈویلپمنٹ سیل) وفاقی سیکر ٹری مذہبی امور اور( ہوپ) کے وفد کی ملاقات نہ ہو سکی ۔وفاقی سیکر ٹری صحت خراب بدھ کے روز بھی صرف ایک گھنٹہ دفتر آئے اور فائلیں لے کر چلے گے۔ آج بھی ملاقات نہیں ہو سکے گی ،معلوم ہوا ہے کہ کل اسٹینڈینگ کمیٹی سینٹ کا اجلاس ہے ۔جس کے لیے وفاقی سیکرٹری نے تیاری کرنی ہے، کیونکہ ممبر ا ن ا سٹینڈینگ نے بہت سارے سوالات پوچھ رکھے ہیں ،(ہوپ) اور وزارت کے نمائندوں کی ملاقات جمعہ کو نہ ہو سکی تو پھر پیر تک ملتوی ہونے کا امکان ہے۔

مزید :

صفحہ آخر -