پٹھان کوٹ واقعے پربھارتی بیان حکومت سینیٹ کو اپنے موقف سے آگاہ کرے،رضا ربانی

پٹھان کوٹ واقعے پربھارتی بیان حکومت سینیٹ کو اپنے موقف سے آگاہ کرے،رضا ...

  

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )چیئر مین سینیٹ رضا ربانی نے مشیر خارجہ سرتاج عزیز کو اہم ملکی معاملات پر جواب طلبی کے لیے آ ئندہ منگل کو سینیٹ میں طلب کر لیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق چیئر مین سینیٹ نے کہا ہے کہ مشیر خارجہ ایوان بالا کو پٹھان کوٹ واقعے پربھارتی بیان سے متعلق حکومتی موقف سے آگاہ کریں۔انہوں نے کہا کہ سرتاج عزیز جوہری پروگرام سے متعلق امریکی بیان اور افغانستان میں بیٹھے پاکستانی طالبان پر بھی بریفنگ دیں

مزید :

کراچی صفحہ اول -