ندیم حسن آصف سیکرٹری کیبنٹ ڈویژن طاہر شہباز سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ ڈویژن تعینات، نوٹیفکیشن جاری

ندیم حسن آصف سیکرٹری کیبنٹ ڈویژن طاہر شہباز سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ ڈویژن ...

  

اسلام آباد (آئی این پی) وزیراعظم نواز شریف نے گریڈ 22کے سینئر آفیسر ندیم حسن آصف کو سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ کے عہدے سے تبدیل کر کے سیکرٹری کیبنٹ ڈویژن تعینات کر دیا ہے جبکہ سپریم کورٹ کے سابق رجسٹرار اور گریڈ 22کے آفیسر طاہر شہباز کو نیا سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ ڈویژن مقرر کر دیا گیا ہے، ان دونوں نئی تقرریوں کے نوٹیفکیشن جاری کر دیئے گئے ہیں

مزید :

کراچی صفحہ اول -