نامزد گورنر اقبال ظفر جھگڑا کی حلف برداری کی تقریب کل ہوگی

نامزد گورنر اقبال ظفر جھگڑا کی حلف برداری کی تقریب کل ہوگی

  

پشاور(پاکستان نیوز) نامزگورنرخیبرپختونخوااقبال ظفرجھگڑاکی بحیثیت گورنرخیبرپختونخواتعیناتی کی تقریب حلف برداری بروزجمعہ 4 مارچ کوبوقت 04:00 بجے گورنرہاؤس پشاورمیں منعقدہوگی۔چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ جسٹس مظہرعالم میاں خیل نامزدگورنرسے عہدے کاحلف لیں گے۔ ذرائع کاکہناہے کہ تقریب حلف برداری میں صوبے کے اعلیٰ سیاسی وسرکاری شخصیات شرکت کرینگی۔

مزید :

کراچی صفحہ اول -