صوابی میں آج ممتاز قادری کی پھانسی کیخلاف مظاہرہ ہوگا

صوابی میں آج ممتاز قادری کی پھانسی کیخلاف مظاہرہ ہوگا

  

صوابی( بیورورپورٹ) جے یو آئی ( نظریاتی) ضلع صوابی کے زیر اہتمام آج جمعرات تین مارچ کی صبح دس بجے امن چوک صوابی میں شہید غازی ممتاز حسین قادری کو پھانسی دینے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ ہو گا جس سے مرکزی سیکرٹری جنرل سابق ایم این اے مولانا خلیل احمد مخلص اور دیگر علمائے کرام خطاب کرینگے۔ صوبائی رہنما حاجی نجیم خان ایڈوکیٹ نے تمام مسلمانوں سے بھر پور شرکت کی اپیل کی ہے#

مزید :

کراچی صفحہ اول -