ایچی سن کالج میں پہلی جماعت سے دہم تک مفت تعلیم کی فراہمی کیلئے درخواست دائر

ایچی سن کالج میں پہلی جماعت سے دہم تک مفت تعلیم کی فراہمی کیلئے درخواست دائر

  

لاہور(نامہ نگار خصوصی )ایچی سن کالج میں پہلی جماعت سے دہم تک مفت تعلیم کی فراہمی کے لئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی، یہ درخواست فیروز شاہ گیلانی نے اے کے ڈوگر ایڈووکیٹ کی وساطت سے دائر کی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ آئین کے تحت شہریوں کو مفت تعلیم فراہم کرنا حکومت کی ذمہ داری ہے ، پنجاب حکومت نے تمام سکولوں میں مفت تعلیم کی فراہمی کیلئے آئینی ذمہ داری ادا کر رہی ہے لیکن ایچی سن کالج میں طلباء سے بھاری فیسیں وصول کی جا رہی ہیں

مزید :

کراچی صفحہ آخر -