لیز پاکستان کا ’’کلین اینڈ گرین پاکستان‘‘ مہم کا آغاز

لیز پاکستان کا ’’کلین اینڈ گرین پاکستان‘‘ مہم کا آغاز

  

کراچی (اکنامک رپورٹر) لیز پاکستان نے نوجوانوں میں اپنے ماحول کو صاف ستھرا رکھنے کے حوالے سے شعور بیدار کرنے کے لیے ’’کلین اینڈ گرین پاکستان‘‘ مہم کا آغاز کیا ہے۔ اس حوالے سے پاکستان کے عظیم کرکٹر وسیم اکرم نے لیز کے خالی پیکٹس کو کوڑے دان میں نوجوانوں کو یہ شعور دیا ہے کہ وہ اپنے ملک کو صاف ستھرا رکھیں اس مہم کو مزید فعال بنانے کے لیے پلانٹ اے پیک سرگرمیوں کاآغاز کیا جانے کا جس کے تحت لیز کے خالی پیکٹ میں بیج ڈال کر پودے اُگائے جائیں گے اور اس کے علاوہ ملک کو صاف اور ہرا بھرا رکھنے کے حوالے سے دیگر سرگرمیاں انجام دی جائیں گی۔

مزید :

کراچی صفحہ آخر -