مو لا بخش چا نڈیو کا فہیم صدیقی سے اظہا ر تعزیت

مو لا بخش چا نڈیو کا فہیم صدیقی سے اظہا ر تعزیت

  

کراچی (اسٹاف رپورٹر)وزیراعلیٰ سندھ کے مشیربرائے اطلاعات مولابخش چانڈیو نے جیو نیوز کے بیورو چیف فہیم صدیقی کی والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہارکرتے ہو ئے مر حو مہ کی مغفرت اور لوا حقین کے لئے صبر جمیل کی دعا کی ہے ۔

مزید :

کراچی صفحہ آخر -