جنیوا، شہد کی مکھیوں اورتتلیوں کے خاتمے سے نیابحران

جنیوا، شہد کی مکھیوں اورتتلیوں کے خاتمے سے نیابحران

  

جنیوا(مانیٹرنگ ڈیسک) اقوامِ متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ جنگلی مکھیوں اور تتلیوں کی کئی اقسام کی بقا کو خطرہ ہے جس سے پوری دنیا میں کافی اور شہد سمیت کئی اہم اشیائے خوردنی کی پیداوار متاثرہوسکتی ہے۔اقوام متحدہ کی رپورٹ کے مطابق دنیا بھر میں کوکو کی طلب میں اضافہ ہورہا ہے لیکن پیداوار اس تیزی سے نہیں بڑھ رہی۔ یونیورسٹی آف میری لینڈ کے ماہرین کے مطابق امریکا میں جنگلی پھولوں کی کمی سے مکھیاں کم ہورہی ہیں کیونکہ مکھیاں گھنی جھاڑیوں والے علاقوں میں پائی جاتی ہیں اوریہ علاقے بھی ختم ہورہے ہیں۔

مزید :

کراچی صفحہ آخر -