پیرس، بارش سے خبردار کرنیوالی سوشل میڈیا چھتری تیار

پیرس، بارش سے خبردار کرنیوالی سوشل میڈیا چھتری تیار

  

پیرس(مانیٹرنگ ڈیسک)جدید چھتری ’’اومبریلا‘‘ میں نصب سینسر ممکنہ بارش سے پہلے ہی خبردار کرسکتے ہیں اور اگر آپ اسے بس یا گھر میں بھول جائیں تو چھتری آپ کے فون پر اس کی اطلاع دیتی ہے۔ چھتری میں نصب حساس سینسر آدھے گھنٹے کا موسم پہلے ہی بتادیتے ہیں اور سوشل میڈیا سے ہاتھوں ہاتھ معلومات لے کر علاقے کے دیگر حصوں یا دوسری اومبریلا سے جڑ کر آپ کو علاقے کا احوال سناتے ہیں۔

مزید :

کراچی صفحہ آخر -