ماسکو، رات میں روشن ہونیوالے سیٹلائٹ پر کام شروع

ماسکو، رات میں روشن ہونیوالے سیٹلائٹ پر کام شروع

  

ماسکو(مانیٹرنگ ڈیسک) روسی ماہرین نے ایک ایسے سیٹلائٹ پر کام شروع کردیا ہے جو مدار میں رات کے وقت چاند کے بعد سب سے روشن شے ہوگا۔اگر چاند نہ ہو تو آسمان پر سب سے روشن ستار سائریئس ہوتا ہے۔ روسی انجینیئروں نے ایک ’’ماییک‘‘ یعنی قندیل نامی ایک منصوبہ شروع کیا ہے۔ یہ رات کے وقت آئینے کی طرح اپنی سورج کی روشنی منعکس کرکے زمین پر بھیجے گا اور بہت روشن نظر آئے گا۔ اس پر خاص مادے سے بنی شیٹ لگائی جائیں گی جو سورج کی روشنی کو زمین کی جانب بھیجیں گی۔

مزید :

کراچی صفحہ آخر -