پورٹ لینڈ، سالگرہ کے غبارے نے بچی کی جان لے لی

پورٹ لینڈ، سالگرہ کے غبارے نے بچی کی جان لے لی

  

پورٹ لینڈ(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی ریاست پورٹ لینڈ کی رہائشی 8 سالہ بچی اپنی سالگرہ کے روز کچھ غبارے اپنے کمرے میں لے گئی اور اس نے ان میں سے ایک 3 فٹ بڑے غبارے کو پھاڑا ور جیسے ہی غبارہ پھٹا اس میں موجود ہیلیم گیس سانس کی نالی کے ذریعے بچی کے حلق میں اتر گئی جس سے اس کا دم گھٹ گیا۔ کچھ دیر بعد بچی کے والد کمرے میں پہنچے تو غبارہ بچی کے سر اور منہ کے گرد لپٹا ہوا تھا اور وہ دم توڑ چکی تھی۔

مزید :

کراچی صفحہ آخر -