لندن، آنکھوں کی خشکی اور سوزش کا علاج ’’فنگس‘‘ سے ممکن

لندن، آنکھوں کی خشکی اور سوزش کا علاج ’’فنگس‘‘ سے ممکن

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا میں لاکھوں کروڑوں افراد سرخ، بہتی ہوئی اور سوزش والی آنکھوں کے شکار ہوتے ہیں اور اب ایک فنگس ( پھپھوند) سے بنے ڈراپس سے ان کا مؤثر علاج کیا جاسکتا ہے۔سائنسدانوں کے مطابق ناروے کی مٹی میں پائے جانے والے ایک اہم عنصر ’’سائیکلوسپورن‘‘ جسم کے امنیاتی نظام کو دباتے ہوئے آنکھوں کی جلن اورسوزش کو فوری طورپر دورکرتا ہے، یہ کیمیکل ایک طرح کی پھپھوند سے حاصل کیا گیا ہے۔