جاتلی پولیس کا منشیات فروشوں کیخلاف کریک ڈاؤن 2گرفتار
دولتالہ(نامہ نگار ) پولیس تھانہ جاتلی کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن 2گرفتار پولیس زرائع کے مطابق مقامی پولیس نے کاروائی کے دوران ندیم حسین سے 350گرام چرس، ظہور احمد سے310گرام چرس برآمد کر کے الگ الگ مقدمات درج کر لیے ۔