نیو زی لینڈ کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مارٹن کرو انتقال کر گئے، طویل عرصے سے کینسر میں مبتلا تھے

نیو زی لینڈ کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مارٹن کرو انتقال کر گئے، طویل عرصے سے ...
نیو زی لینڈ کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مارٹن کرو انتقال کر گئے، طویل عرصے سے کینسر میں مبتلا تھے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ولنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک)نیوزی لینڈکے سابق کپتان مارٹن کرو53سال کی عمرمیں انتقال کرگئے۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق مارٹن کروطویل عرصے سے کینسرکے مرض میں مبتلاتھے، ماارٹن کرونے1982میں ٹیسٹ اورون ڈے ڈیبیوکا آغاز کیا تھا جبکہ مارٹن کرونے77ٹیسٹ اور143ون ڈے میں نیوزی لینڈکی نمایندگی کی ۔ خبر میں مزید بتایا گیا ہے کہ مارٹن کرونے ٹیسٹ کرکٹ میں17اورون ڈے کرکٹ میں4سنچریاں اسکورکیں اور ٹیسٹ کرکٹ میں5444اورون ڈے میں4704رنزبنائے تاہم انہوں نے اپنے کیریئرکاآخری ٹیسٹ اورون ڈے1995میں بھارت کےخلاف کھیلا تھا۔

مزید :

کھیل -