لیبیا:سکیورٹی فورسز کی داعش کے ٹھکانوں پر کارروائی،5 دہشتگرد ہلاک

لیبیا:سکیورٹی فورسز کی داعش کے ٹھکانوں پر کارروائی،5 دہشتگرد ہلاک
لیبیا:سکیورٹی فورسز کی داعش کے ٹھکانوں پر کارروائی،5 دہشتگرد ہلاک

  

طرابلس(مانیٹرنگ ڈیسک)لیبیا کے مغربی شہر صبراتا میں سیکیورٹی فورسزنے داعش کے ٹھکانوں پر کارروائی کرتے ہوئے 5 دہشت گرد ہلاک کر دیئے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سیکیورٹی فورسزسے فائرنگ کے تبادلے میں داعش کے5دہشت گردہلاک ہو گئے جبکہ آپریشن میں3مبینہ دہشت گردفرارہو گئے ۔ سکیورٹی فورسز نے آپریشن کے دوران خاتون سمیت3جنگجو بھی گرفتار کرلیے۔

مزید :

بین الاقوامی -