پاکستان اور افغانستا ن کے درمیان صرف بد اعتمادی ، فضل اللہ اور اس کے ساتھی جہاں ہیں وہاں حکومتی رٹ نہیں: افغان سفیر

پاکستان اور افغانستا ن کے درمیان صرف بد اعتمادی ، فضل اللہ اور اس کے ساتھی ...
پاکستان اور افغانستا ن کے درمیان صرف بد اعتمادی ، فضل اللہ اور اس کے ساتھی جہاں ہیں وہاں حکومتی رٹ نہیں: افغان سفیر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) افغان سفیر ڈاکٹر محمد عمر زخیل وال نے کہا ہے کہ پاکستان اور افغانستا ن کے درمیان صرف بد اعتمادی ، فضل اللہ اور اس کے ساتھی جہاں ہیں وہاں حکومتی رٹ نہیں ہے۔
پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے افغان سفیر کا کہنا تھا کہ پاکستان اور افغانستان کے درمیان صرف بداعتمادی کی فضا ہے جو مذاکرات سے ختم کی جاسکتی ہے دونوں جانب ایسے عناصر ہیں جو امن نہیں چاہتے۔ کالعدم تحریک طالبان پاکستان کا سربراہ ملا فضل اللہ اور اس کے ساتھی افغانستا ن کے جس علاقے میں مقیم ہیں وہاں حکومتی رٹ نہیں ہے۔ تمام فریق مذاکرات چاہتے ہیں اور اس حوالے سے فضا بھی سازگار ہے افغان طالبان کے ساتھ جلد مذاکرات شروع ہونگے۔

مزید :

قومی -اہم خبریں -