ترکی نے مہاجرین کے ری ایڈمشن معاہدے پر دستخط کی پیشکش کر دی، پاکستان افغانستان سمیت 14 ممالک شامل ہیں

ترکی نے مہاجرین کے ری ایڈمشن معاہدے پر دستخط کی پیشکش کر دی، پاکستان ...
ترکی نے مہاجرین کے ری ایڈمشن معاہدے پر دستخط کی پیشکش کر دی، پاکستان افغانستان سمیت 14 ممالک شامل ہیں

  

انقرہ (ویب ڈیسک) ترک وزارت خارجہ کے ترجمان کے مطابق ترکی نے مہاجرین کے ری ایڈمشن معاہدے پر دستخط کی پیشکش کر دی۔ معاہدے میں پاکستان، افغانستان سمیت 14 ممالک شامل ہیں۔ یورپی یونین سے واپس بھیجے گئے تارکین وطن کو معاہدے میں شامل ممالک میں پناہ دی جائیگی۔ یورپی یونین نے تارکین وطن کو پناہ دینے کے لئے ترکی کو 3 ارب ڈالر سے زائد امداد کی منظوری دی ہے۔ یورپی یونین نے یہ امداد تارکین وطن کا یورپ کی طرف بہاﺅروکنے کیلئے منظور کی ہے۔

مزید :

بین الاقوامی -