طالبان گروپ جماعت الاحرار نے بم دھماکے میں امریکی قونصلیٹ کے 2 ملازمین کو ہلاک کرنے کی ذمہ داری قبول کر لی

طالبان گروپ جماعت الاحرار نے بم دھماکے میں امریکی قونصلیٹ کے 2 ملازمین کو ...
طالبان گروپ جماعت الاحرار نے بم دھماکے میں امریکی قونصلیٹ کے 2 ملازمین کو ہلاک کرنے کی ذمہ داری قبول کر لی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ویب ڈیسک) طالبان کے ایک گروپ جماعت الاحرار نے مہمند ایجنسی میں بارودی سرنگ دھماکے میں امریکی قونصلیٹ پشاور کے 2 مقامی ملازمین کو ہلاک کرنے کی ذمہ داری قبول کر لی ہے۔

مزید :

اسلام آباد -