گرفتار انسپکٹر نے ارشد پپو کے اغواءکی منصوبہ بندی کا راز فاش کر دیا

گرفتار انسپکٹر نے ارشد پپو کے اغواءکی منصوبہ بندی کا راز فاش کر دیا
گرفتار انسپکٹر نے ارشد پپو کے اغواءکی منصوبہ بندی کا راز فاش کر دیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی(آن لائن) چندروز قبل رینجرز کے ہاتھوں لیاری کے علاقے گلستان کالونی سے گرفتار مفرور ملزم انسپکٹر چاند خان نیازی نے ارشد پپو کے اغواءکی منصوبہ بندی کا راز فاش کر دیا۔ ملزم انسپکٹر چاند خان نیازی نے تفتیش کے دوران بتایا ہے کہ ارشد پپو کے اغواءمیں اعلیٰ افسران ملوث ہیں جبکہ 3 کروڑ روپے اغواءکے عوض لیے گئے۔ چاند خان نیازی کے مطابق ارشد پپو کو اغواءکرنے سے 2 روز قبل عزیر بلوچ کے گھر دعوت کا اہتمام ہوا جس میں 6 ایس پیز شریک ہوئے جن میں سے اب بیشتر ایس ایس پیز کے عہدے پر ترقی کر چکے ہیں جبکہ 5 انسپکٹر ز اور دیگر پولیس اہلکار بھی دعوت میں شریک تھے۔

مزید :

کراچی -