19 خواتین سے شادی کرنے والاشخص گرفتار

19 خواتین سے شادی کرنے والاشخص گرفتار
19 خواتین سے شادی کرنے والاشخص گرفتار

  

کراچی (ویب ڈیسک) شیخوپورہ میں 19 خواتین سے شادی کرنے والے شخص کو گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق ملزم ندیم نے وقفے وقفے سے شادیاں کیں اور تمام بیگمات کو طلاق دے دی۔ ملزم کے خلاف مقدمہ اس کی بھابھی کی درخواست پر درج کیا گیا۔ درخواست میں خاتون کا موقف ہے کہ ملزم اسے زیادتی کا نشانہ بناتا رہا ہے۔

مزید :

کراچی -