استنبول: پولیس اسٹیشن پر 2دہشت گرد خواتین کاگرنیڈ حملہ اور فائرنگ, ہلاکتوں کا خدشہ

استنبول: پولیس اسٹیشن پر 2دہشت گرد خواتین کاگرنیڈ حملہ اور فائرنگ, ہلاکتوں ...
استنبول: پولیس اسٹیشن پر 2دہشت گرد خواتین کاگرنیڈ حملہ اور فائرنگ, ہلاکتوں کا خدشہ

  

استنبول(مانیٹرنگ ڈیسک)ترکی کے شہراستنبول میں پولیس اسٹیشن پر 2 دہشت گردخواتین نے گرنیڈ سے حملہ اور فائرنگ کر دی جس کے بعد جوابی فائرنگ سے حملہ آوروں نے قریبی عمارت میں پناہ لے لی۔ تاہم حملے کے دوراں پولیس اہلکاروں کی ہلاکت اور زخمی ہونے کا خدشہ بھی ظاہر کیا جا رہا ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق دہشت گرد عورتوں نے گرنیڈ سے حملہ کیا اورفائرنگ بھی کی تاہم  پولیس اہلکاروں کی جانب سے جوابی فائرنگ کے نتیجے میں حملہ آور پسپائی اختیار کرتے ہوئے قریبی عمارت میں جاچھپی ۔

مزید :

بین الاقوامی -