آرمز ایکٹ کیس :عدالت نے دبنگ خان کو طلب کر لیا
نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) جودھ پور کی عدالت نے بالی وڈ اداکار سلمان خان کو آرمز ایکٹ کیس میں طلب کر لیا ہے۔
بھارتی میڈ ٰیا کے مطابق اداکار سلما ن خان کو 10 مارچ کو طلب کیا گیا ہے ۔ سلمان خان عدالت میں پیش ہو کر اپنا بیان ریکارڈ کروائیں گے۔